جڑیلا[1]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مولی شلغم گاجر وغیرہ جن میں جڑیں نکل آنے کی وجہ سے سختی پیدا ہو گئی ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - مولی شلغم گاجر وغیرہ جن میں جڑیں نکل آنے کی وجہ سے سختی پیدا ہو گئی ہو۔ Having a root